ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ کپتان کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گیا۔

اسلام آباد میں ہوٹل پہنچنے پر مہمان کھلاڑیوں کو شال پیش کی گئیں۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹور کا آغاز تین روزہ پریکٹس میچ سے کرے گی جو پاکستان شاہینز کے خلاف 10 سے 12 جنوری تک اسلام آباد کلب میں کھیلا جائےگا۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستانی نوجوان نے برٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ملتان میں گی، پہلا ٹیسٹ میچ 17 جنوری سے اور دوسرا ٹیسٹ 25 جنوری سے شروع ہوگا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے