آسٹریلیا کے ایلیکس کیری نے بھی پی ایس ایل ڈرافٹ کیلئے خود کو رجسٹرڈ کروا لیا

آسٹریلیا کے بیٹر ایلیکس کیری نے پی ایس ایل ڈرافٹ کے لئے خود کو رجسٹرڈ کروا لیا ہے۔

پی سی بی نے آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر کا نام جاری کر دیا ہے، ایلیکس کیری نے 108 ٹی ٹوئنٹی میچز میں دو سنچریوں سمیت 2 ہزار 387 رنز بنا رکھے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : آسٹریلوی اخبار نے ویرات کوہلی کو ”مسخرہ“ لکھ دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے شکیب الحسن اور انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان کی رجسٹریشن کی بھی تصدیق کردی ہے۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل ایڈیشن 10 کا پلیئرز ڈرافٹ گیارہ جنوری کو گوادر میں کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے