پاکستانی نوجوان نے انگلیوں پر 1 منٹ میں سب سے زیادہ پش اپس لگا کر عالمی ریکارڈ بنالیا
جنوبی وزیرستان کے نوجوان عرفان محسود نے 80 پونڈ وزن کے ساتھ انگلیوں پر ایک منٹ میں سب سے زیادہ پش آپ لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
جنوبی وزیرستان کے عرفان محسود اس سے قبل بھی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں 120 ریکارڈ درج کراچکی ہیں۔
منتظمین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے اور اس کو سامنے لانے ضرورت ہے۔
یہ بھی پڑھیں:قوم کو مایوس نہیں کریں گے توقعات سے بڑھ کر چیزیں سامنے آئیں گی، محسن نقوی
عرفان مسعود کے ریکارڈ کو دیکھنے کے لیے عوام بڑی تعداد بھی موجود تھے۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں