پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا

میچ بلاوائیو میں دن ساڑھے چار بجے شروع ہو گا ۔ تیسرے ٹی 20 کیلیے پاکستان کی پلئینگ الیون کا اعلان کر دیا گیا ۔

کپتان سلمان آغا ، عمیر بن یوسف، صاحبزادہ فرحان ، عثمان خان، طیب طاہر ٹیم میں شامل ہیں ، قاسم اکرم ، عارف منہاس ، جہانداد خان اور محمد عباس آفریدی بھی ٹیم میں شامل ہیں ۔ محمد حسنین اور صفیان مقیم بھی پلئنگ الیون کا حصہ ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان آکر کھیلیں، شکست کھانے کا اور ہی مزہ آئیگا: رانا مشہود کا بھارتی بورڈ کو پیغام

صائم ایوب ، حارث رؤف ، ابرار احمد اور عرفان خان نیازی کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے آرام دیا گیا ہے ۔ پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے