چین کی ژینگ نے ریاض میں ڈبلیو ٹی اے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

سعودی دارالحکومت ریاض میں ڈبلیو ٹی اے میں چین کی ٹینس اسٹار ژینگ کِن وین نے ڈبلیو ٹی اے فائنلز میں اپنے پہلے ہی ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔ 22 سالہ ژینگ نے فورتھ سیڈ اطالوی یاسمین پولانی کو 1-6، 1-6 سے شکست دے کر سب کو حیران کر دیا۔ٹورنامنٹ میں سیونتھ سیڈ ژینگ نے مقابلے میں انتہائی متاثرکن کھیل پیش کیا ۔

ومبلڈن کے بعد کھیلے گئے 34 میچز میں ان کی یہ 30 ویں فتح ہے۔پیرس اولمپکس کی گولڈ میڈلسٹ ژینگ ، پرپل راونڈ رابن گروپ میں ٹاپ سیڈ آرائنا سبالینکا کے بعد دوسرے نمبر پر رہیں

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے