پاکستانی اور بھارتی کرکٹر کی تصویر وائرل

ہانک کانگ میں پاکستانی کرکٹرز کی بھارتی کرکٹر کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ فہیم اشرف اور آصف علی نے بھارتی کرکٹر منوج تیواری کے ہمراہ تصویر بنوائی ، بھارتی کرکٹر نے تصویر ٹویٹر پر شیئر کی ۔ انہوں نے کہا کہ سرحدوں نے تقسیم کیا کرکٹ نے اکھٹا کردیا ۔

تصویر ہانک کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل ٹیم فوٹو سیشن کے دوران لی گئی ۔ پاکستان ہانگ کانگ سکسز میں اپنا پہلا میچ یو اے ای کیخلاف یکم نومبر کو کھیلے گا ، ہانگ کانگ سکسز میں پاک بھارت ٹاکرا بھی یکم نومبر کو شیڈول ہے

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے