گوگل ویو 3 کے ذریعے تصویر کو ویڈیو میں تبدیل کرنے کا آپشن آ گیا
وگل نے ویو 3 اے آئی ویڈیو جنریٹر میں امیج ٹو ویڈیو جنریشن فیچر کا اضافہ کر دیا ہے۔کمپنی کی جانب سے بتایا گیا کہ اب آپ ساکت تصویر کو آسانی سے ایک بہترین ویڈیو میں تبدیل کرسکیں گے۔
جیمنائی ایپ میں پروموٹ باکس میں موجود ٹولز میں سے ویڈیوز کا انتخاب کرکے تصویر اپ لوڈ کریں۔اس کے بعد تصور اور آڈیو کے لیے درست تحریری ہدایات ٹائپ کریں اور بس۔اس کے بعد ویو 3 کی جانب سے تصویر کو مختصر ویڈیو میں تبدیل کر دیا جائے گا۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں