امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن کی نائب وزیر اعظم اسحق ڈار سے ملاقات

مولانا فضل الرحمن کی اسحق ڈار سے ملاقات وزرا کالونی میں ان کی رہائش گاہ پر ہوئی۔

مولانا فضل الرحمن نے اسحق ڈار سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی اور دعائے مغفرت کی ۔

ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے