پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات:الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کی درخواست پر نوٹس جاری کردیے

 

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 3مارچ کے انٹراپارٹی الیکشن کیخلاف اکبرایس بابر کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے۔سما ٹی وی کے مطابق کمیشن نے اکبر ایس بابر کو ذاتی حیثیت میں یا بذریعہ وکیل پیش ہونے کی ہدایت کردی،پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت 2اکتوبر کو مقررکر دی گئی اور فریقین کو نوٹس جاری کردیئے،اکبر ایس بابرنے انٹراپارٹی انتخابات کیخلاف الیکشن کمیشن میں شکایت درج کروائی تھی۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے