نواز شریف کا اکتوبر میں دورہ فرانس کا امکان

 

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف آئندہ ماہ اکتوبر میں چند یورپی ممالک کا دورہ کریں گے۔
جنگ ” کے مطابق فرانس میں( ن) لیگ یورپ کے کنونشن کے امکان ہے اور مسلم لیگ( ن) فرانس کے رہنما سردار ظہور اقبال اور دیگر کئی ماہ پہلے نواز شریف کو فرانس کی دعوت دے چکے ہیں۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے