کوئٹہ: دہشت گردی سے تباہ پُل کی بحالی کا کام 40 فیصد مکمل

 

کوئٹہ، دہشت گردی سے تباہ پُل کی بحالی کا 40 فیصد کام مکمل کر لیا گیا۔
سی ای او ریلوے کی ہدایت پر پُل کی بحالی کا عمل دو شفٹوں میں تیزی سے جاری ہے ۔متعلقہ حکام کے مطابق متاثرہ پُل 15 اکتوبر تک ٹرین آپریشن کیلئے کھول دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پُل کی بحالی ریلوے اپنے وسائل سے کر رہا ہےاور سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد بلوچستان کا ملک بھر سے ریل رابطہ فوری بحال کر دیا جائے گا۔

 

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے