راولپنڈی : ڈاکٹر کے ہاتھ سے گر کر نومولود بچی جاں بحق

 

 

ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے نومولود بچی انتقال کر گئی۔

بچی کی والدہ کا کہنا ہے کہ بچی 2 روز قبل ہولی فیملی ہسپتال میں پیدا ہوئی تھی، نومولود بچی خاتون ڈاکٹر کے ہاتھوں سے گر کر انتقال کر گئی۔والدہ کا کہنا ہے کہ بچی کی موت پر ڈاکٹر معاملہ دبانے کے لئے دباو ڈالتے رہے، ہسپتال انتظامیہ کو درخواست دی ہے اور متعلقہ ڈاکٹرکے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے