مریم نواز کا جاپان میں رائج ہیلتھ مینجمنٹ سسٹم پنجاب میں متعارف کرانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جاپان میں رائج صحت و علاج اور ہیلتھ مینجمنٹ سسٹم پنجاب میں متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

مریم نواز نے جاپان کے اسپتال نیشنل سینٹرفار گلوبل ہیلتھ کا دورہ کیا جس میں انہوں نے جدید ہائی ٹیک جاپانی مشینری، آلات، طریقہ علاج اور نوازشریف میڈیکل ڈسٹرکٹ کو بھی جاپان میں رائج صحت کے نظام کی طرز پر بنانے کا فیصلہ کیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب  نے صوبے بھر میں ذیابیطس، جگر اور متعدی امراض کے علاج کے لیے جاپانی تحقیق سے فائدہ اٹھانے پر اتفاق کیا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے