جنرل(ر) قمرجاوید باجوہ پاکستان واپس پہنچ گئے

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ وطن واپس پہنچ گئے ۔

رپورٹ کے مطابق جنرل (ر)باجوہ خاندان کے ہمراہ نجی دورے پر یورپ اور متحدہ عرب امارات میں تھے ،سابق آرمی چیف اپنی اہلیہ کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ، جرمنی اور دوسرے ملکوں میں وقت گزاررہے تھے ۔ رواں ہفتے باجوہ اپنے صاحبزادے کے گھردبئی میں مقیم تھے ، قمر باجوہ ایک ماہ بعد گزشتہ رات دبئی سے راولپنڈی پہنچے ، وہ اپنی اہلیہ کے ہمرا ہ پاکستان میں رہیں گے ۔

 

 

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے