کوہ پیما نائلہ کیانی کی بھارتی ریاست سے جڑی چوٹی پر پاکستانی پرچم سربلند کرنیکی ویڈیو

کوہ پیما نائلہ کیانی کی کنچن جونگا سمٹ کی ویڈیو جاری کردی گئی۔نائلہ کیانی نے گزشتہ دنوں دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جونگا کو سر کیا تھا، بھارتی ریاست سیکم سے جڑی اس چوٹی پر نائلہ نے پاکستان کا پرچم سربلند کیا۔نائلہ کیانی نے سمٹ کے لیے خصوصی طور پر سبز رنگ کا سوٹ بنوایا تھا۔انہوں نے بتایا کہ سبز رنگ کا سوٹ پاکستان کے روایتی رنگوں کا عکاس ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے