کوئٹہ: پشتون آباد میں دستی بم دھماکے سے 7 افراد زخمی

کوئٹہ میں دستی بم دھماکے سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آبادچالو باوڑی چوک کے قریب دستی بم دھماکا ہوا۔پولیس کا کہنا ہےکہ دستی بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق 7 زخمیوں کو سول اسپتال کے ٹراما سینٹر منتقل کیاگیا ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے