آزاد کشمیر: ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی

آزاد کشمیر: ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔

نجی ٹی وی چینل کےمطابق یہ واقعہ آزاد کشمیر کے علاقے ہٹیاں بالا نوگراں میں پیش آیا جہاں ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپرخودکشی کرلی۔

اس حوالے سے پولیس کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ مسلسل 2 سال فیل ہونے پر طالبہ نے دلبرداشتہ ہوکرخودکشی کی۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے