وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کی صاحبزادہ اشفاق ظفر کی عیادت ، سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سینئر راہنما صاحبزادہ اشفاق ظفر کی عیادت کی۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا یاسین ملک کی والدہ ریحانہ حسین ملک کی وفات پراظہار تعزیت

وزیراعظم آزاد کشمیر نے صاحبزادہ اشفاق ظفر کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی. وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق اور صاحبزادہ اشفاق ظفر کے درمیان آزادکشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا.

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے