ملک میں رجب کا چاند نظر آگیا

پاکستان میں رجب المرجب 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا۔

رجب کا چاند دیکھنے کیلیے اسلام آباد میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس ہوا۔

اس کے علاوہ کراچی، کوئٹہ، لاہور، پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:نئے سال کا آغاز: پاکستان 2 سال کیلئے سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن بن گیا

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے رجب المرجب 1446 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا اور بتایا کہ یکم رجب المرجب 2جنوری کو ہوگی۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے