آزاد کشمیر کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا

آزاد کشمیر کے محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کردیا۔

محکمہ تعلیم نے آزاد کشمیر میں موسم اور سخت سردی کی صورت حال کے پیش نظر اسکولوں میں تعطیلات میں اضاےف کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:مملکت پاکستان کا استحکام تحریک تکمیل پاکستان کی ضمانت ہے: وزیر اعظم آزاد کشمیر

نوٹی فکیشن کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات میں 4 جنوری 2025 تک توسیع کی گئی ہے۔ جس کا اطلاق تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے