آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلب

آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس کل بروز منگل دن 11:30 بجے اسمبلی ہال میں ہو گا

یہ بھی پڑھیں:گھر جانا عزت سمجھوں گا کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گا: چودہری انوار الحق

۔سیکرٹریٹ قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے