وفاقی حکومت کا ریاست مخالف بیانیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اہم اقدام
وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل میڈیا پر ریاست مخالف بیانیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے وزارت اطلاعات و نشریات کو فوری طور پر 53 کروڑ روپے کی فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔
یہ فنڈز ڈیجیٹل کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے آپریشنل ہونے کے لیے مختص کیے گئے ہیں، جس کا مقصد ریاست مخالف بیانیے کا مقابلہ کرنا اور قومی سلامتی کو درپیش خطرات کو کاونٹر کرنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب کو دنیا بھر کیلئے تجارت اور سرمایہ کاری کا مرکز بنائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب
وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل میڈیا پر ریاست مخالف بیانیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے وزارت اطلاعات و نشریات کو فوری طور پر 53 کروڑ روپے کی فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔
یہ فنڈز ڈیجیٹل کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے آپریشنل ہونے کے لیے مختص کیے گئے ہیں، جس کا مقصد ریاست مخالف بیانیے کا مقابلہ کرنا اور قومی سلامتی کو درپیش خطرات کو کاونٹر کرنا ہے۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی 19 دسمبر کو ان فنڈز کے جاری ہونے کی منظوری دے گی۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں