گورنر پنجاب کے قافلے کو حادثہ پی پی رہنما کی گاڑی متاثر

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے پروٹوکول میں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

گورنر پنجاب کی گاڑیوں کے قافلے کو حادثہ برکی روڈ پر اُس وقت پیش آیا جب وہ نجی یونیورسٹی کی تقریب میں شرکت کیلیے جارہے تھے۔

حادثے کے وقت گورنر پنجاب کے ہمراہ پی پی کے رہنما حسن مرتضیٰ بھی تھے جن کی گاڑی حادثے میں متاثر ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:سابق میڈیا کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی کی عمران خان پر تنقید، نوازشریف سے معافی مانگ لی

حادثے حسن مرتضی سمیت دیگر رہنما حادثے میں محفوظ رہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے