نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا دورہ ایران حضرت امام رضا کے روضے پر حاضری اور خصوصی دعائیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایران کے شہر مشہد میں حضرت امام رضا کے روضے پر حاضری دی۔اس دوران انہوں نے نوافل ادا کیے اور خصوصی دعائیں کیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان ، سعودی عرب کے درمیان 56 کروڑ ڈالر کے7 معاہدوں کو حتمی شکل دیدی گئی

اسحاق ڈار نے پاکستان کے امن و سلامتی اور امت مسلمہ کے اتحاد کے لیے دعا کی، اور اس موقع پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے امت کی یکجہتی اور عالمی امن کی اہمیت پر زور دیا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے