اقبال ڈے :وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے 9 نومبر ہفتے کو اقبال ڈے پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک پاکستان نے بھی ہفتے کو چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔

وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

واضح رہے کہ رواں برس شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ پیدائش منایا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے