سوات میں جنگلی چیتا آبادی میں داخل، مکین خوفزدہ
خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن کی وادی سوات کے پہاڑی علاقے میں جنگلی چیتا آبادی میں داخل ہوا تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔
سوات مدین کے علاقہ ٹانگار میں چیتا ایک شخص میں داخل ہوا، جس پر مکینوں ن شور شرابہ کیا۔
اہل خانہ کے شور شرابے پر چیتا گھر سے نکل گیا تاہم چیتے کی آمد پر لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔
مقامی لوگوں نے انتطامیہ سے مدد اور کسی بھی نقصان سے بچنے کیلیے اقدامات کی اپیل کی ہے۔چ
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں