امریکا میں لابنگ پر عمران خان سے تین سوالات

تحریک انصاف اور عمران خان کے دعوے کے مطابق، ان کی حکومت کو ڈونلڈ لُو کے کہنے پر گرایا گیا، جو کہ صدر جو بائیڈن کے زیرِ قیادت کام کر رہے تھے۔ اس پس منظر میں کچھ اہم سوالات جنم لیتے ہیں:

سوال-۱:اگر عمران خان کی حکومت امریکہ نے گرائی جبکہ ڈیموکریٹک پارٹی کی حکومت تھی، تو پھر ڈیموکریٹک پارٹی کے ممبران سے ہی کیوں مدد لی گئی؟

سوال-۲:اگر ڈونلڈ لُو کے ایک خط کی وجہ سے عمران خان کی حکومت گری، تو 130 سے زیادہ خطوط کی موجودگی میں شہباز شریف کی حکومت کیوں نہیں گری؟

سوال-۳:اگر ریپبلیکن پارٹی کے پانچ سے زیادہ ممبران نے تحریک انصاف کی لابنگ کے نتیجے میں خطوط پر دستخط کرنے سے انکار کیا، تو ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت آنے پر عمران خان کی رہائی کا کیا امکان ہے؟

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے