ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نیشنل پارٹی کے بلامقابلہ صدر منتخب

کوئٹہ: رکن بلو چستان اسمبلی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نیشنل پارٹی کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔این پی ذرائع کے مطابق رجب علی رند کو نائب صدر نیشنل پارٹی نامزد کرلیا گیا، نیشنل پارٹی کی مرکزی قیادت کا انتخابات مرکزی کونسل سیشن کے دوران عمل میں لایا گیا۔
دوسری جانب مرکزی و صوبائی عہدیداروں کے انتخاب کیلئے کل نیشنل پارٹی کے انٹرپارٹی انتخابات ہوں گے۔

 

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے