بلوچستان؛سیکیورٹی فورسز،کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد
بلوچستان میں دالبندین شہر کےقریب سیکیورٹی فورسز اور کسٹم کی مشترکہ کارروائی کے دوران ممنوع اشیا برآمد کرلیں۔
سیکیورٹی فورسز اور کسٹمز نے حساس اداروں کی خفیہ اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے سپاری کے 51 تھیلے ضبط کیے،ضبط شدہ اشیاء کی مارکیٹ قیمت 11 ملین روپے ہے۔
ضبط شدہ اشیا کو قانونی تقاضوں کے مطابق کسٹم حکام کے حوالے کیا گیا۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں