خضدار میں دھماکا ایک لیویز اہلکار جاں بحق
بلوچستان کے علاقے خضدار میں دھماکے میں ایک لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے خضدار میں دھماکہ ہوا ہے، دھماکہ لیویز فورس کی گاڑی کے قریب کیا گیا ،دھماکہ میں ایک لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں