ایران اسرائیل جنگ بندی کے مقاصد جلد حاصل ہونےکی امید ہے، چین

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے، جنگ بندی کے مقاصد جلد حاصل ہونےکی امید ہے۔ترجمان نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امن واستحکام کےلئے عالمی برادری کےساتھ کام کرنےکےخواہاں ہیں۔ 

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے