آیت اللہ خامنہ ای پر حملہ خارج از امکان نہیں، اسرائیلی حکام
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان ایفی ڈیفرین سے سوال کیا گیا کہ کیا اسرائیل ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی کوشش کر رہا ہے؟ اس پر اسرائیلی فوجی ترجمان نے کہا کہ وہ اس بات کی وضاحت نہیں کریں گے کہ آیا خامنہ ای ہدف ہیں یا نہیں۔
یاد رہے اسرائیل اس سے قبل حماس رہنما اسماعیل ہنیہ اور حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ جیسی اہم شخصیات کو نشانہ بناچکا ہے۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں