دمشق،پاکستانی وفد کی شام کے وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستانی وفد نے ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (مشرق وسطیٰ) شہریار اکبر خان کی قیادت میں شام کے وزیر خارجہ اسد الشیبانی سے دمشق میں ملاقات کی۔

فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں پاکستان اور شام کے درمیان دیرینہ اور دوستانہ تعلقات پر زور دیا گیا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے