وزیراعظم نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا
وزیراعظم نے معاشی منصوبے اڑان پاکستان کا افتتاح کردیا اور کہا ہے کہ آج ایک عظیم دن ہے کہ اس دن اڑان پاکستان کا آغاز کیا گیا۔
معاشی منصوبے اڑان پاکستان کی افتتاحی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں اعلیٰ سول قیادت نے شرکت کی۔ ان میں وفاقی وزرا، مختلف ادارون کے سربراہان اور دیگر افراد شامل تھے۔ تقریب سے قبل ازیں وزیر اطلاعات عطا تارڑ، وزیر خزانہ اورنگزیب، وزیر مںصوبہ بندی احسن اقبال نے بھی خطاب کی۔
یہ بھی پڑھیں:ریکوڈک منصوبہ، سعودی عرب 540 ملین ڈالرز میں 15 فیصد شیئرز خریدے گا
وزرا نے اڑان پاکستان منصوبے کے خدوخال کو واضح کیا جبکہ وزیراعظم کی تقریر جاری ہے۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں