عزیر بلوچ کی 12 سالہ بھتیجی اور زبیر بلوچ کی بیٹی کی باپ اور چچا کو رہا کرنے کی اپیل

گینگ وارکے سرغنہ عزیر بلوچ کی 12 سالہ بھتیجی اور زبیر بلوچ کی بیٹی پہلی بار منظر عام پر آگئی۔12 سالہ بیٹی عبرہ زبیر نے والد کی دوبارہ گرفتاری قتل کی سازش قرار دے دیا۔

 

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے