فائنل کال فلاپ ہونے پر بانی تحریک انصاف شدید برہم، عہدےدار فارغ

تحریک انصاف کی فائنل کال بری طرح فلاپ ہونے پر بانی  پاکستان تحریک انصاف شدید برہم ، چیئرمین بیرسٹر گوہر اور پارٹی سیکرٹری جنرل کو عہدوں سے فارغ کرنے کا فیصلہ ۔ مزید تفصیلات خواجہ متین کے اس ویلاگ میں   

 

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے