آئینی بینچ میں 29 نومبر کو لگائے گئے تمام کیسز ڈی لسٹ

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں 29 نومبر کو لگائے گئے تمام کیسز ڈی لسٹ کردیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں :آئینی بینچ نے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کر دی

سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے کیسز ڈی لسٹ کیے گئے ہیں۔

 

 

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے