عوام کو بڑا دھچکا ، بجلی بلوں کی اقساط بند ، عدم ادائیگی پر جرمانوں میں اضافہ

 

مہنگی بجلی کے ستائے صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ، فیسکو نے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد کر دی ، عدم ادائیگی پر جرمانوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔
فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کا کہنا ہے کہ قسطوں کی سہولت سے ریونیو متاثر ہورہا ہے اس وجہ سے بلوں کی قسطوں میں ادائیگی پر پابندی لگا دی ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ مقررہ تاریخ تک ادائیگی نہ ہونے پر جرمانے بھی ڈبل کردئیے گئے ہیں ، بجلی بلوں سے عوام پہلے ہی پریشان ہیں اب مزید بوجھ بڑھا دیا ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے