مانیٹری پالیسی:سٹیٹ بینک کا شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان

گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد نےشرح سود میں کمی کا اعلان کیا انہوں نے کہا کہ شرح سود میں کمی کا فیصلہ کیا گیا اور شرح سود میں ایک فیصد کم کردی ،شرح سود 100 بیسز پوائنٹس کی کمی کے بعد 19.5 فیصد پر آگئی۔

گورنر سٹیٹ بینک  نے کہا کہ مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہوکر 12.60فیصد ہوگئی ہے، مہنگائی میں بتدریج کمی آرہی ہے۔

بیرونی سرمایہ کاروں کو منافع بھیجنے میں مشکلات تھیں، زر مبادلہ کے ذخائر میں بھی بہتری آئی ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے