جسٹس منصور علی شاہ کل عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائینگے

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کل عمرہ ادائیگی کیلئےسعودی عرب جائیں گے۔ جسٹس منصور علی شاہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریفرنس میں شریک نہیں ہو سکیں گے،ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ فیملی کے ساتھ عمرے ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے۔

جسٹس منصور علی شاہ کی وطن واپسی یکم نومبر کو ہوگی۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے