افریقی ملک بوٹ سوانا میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا دریافت
افریقی ملک بوٹسوانا میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا دریافت کر لیا گیا۔بوٹسوانا میں کینیڈا کی لوکارا ڈائمنڈ نامی فرم کی ایک کان میں دو ہزار چار سو بانوے کیرٹ کا ہیرا دریافت کیا گیا جو دینا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا ہے۔
کمپنی مالکان نے ہیرے کے معیار یا اسکی مالیت کا تاحال انکشاف نہیں کیا۔ دو ہزار انیس میں بوٹسوانا کی اسی کان میں دینا کا پہلا سب سے بڑا ہیرا دریافت کیا گیا تھا۔ بوٹسوانا دنیا کے سب سے بڑے ڈائمنڈ پروڈیوسرز میں سے ایک ہے۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں