بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی

بالی وڈ کے سپر ہٹ اداکار   شاہ رخ خان اپنی   فلم  ’ کنگ‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ شاہ رخ خان ممبئی میں فلم ” کنگ ” کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوئے   جس کے بعد انھیں علاج کیلئے امریکہ روانہ کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ  شاہ رخ خان کی کمر کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے  تاہم انھیں  ڈاکٹرز نے  ایک ماہ کا آرام تجویز کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے