سابق جیمز بانڈ اسٹار ڈینیئل کریگ کو’’ ڈیلِس پاول ایوارڈ‘‘ سے نوازنے کا فیصلہ

سابق جیمز بانڈ اسٹار ڈینیئل کریگ کو ڈیلِس پاول ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈینیئل کریگ کو لندن میں 45ویں سالانہ تقریب میں فلم میں شاندار کارکردگی کے لیے ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : سلمان خان میری نقل کرتے تھے، پاکستانی لیجنڈ گلوکار حسن جہانگیر کا دعویٰ

یہ تقریب فروری میں منعقد ہو گی۔ ڈینیئل کریگ نے منگل کو نیو یارک میں نیشنل بورڈ آف ریویو ایوارڈز گالا میں بہترین اداکار کا ایوارڈ بھی حاصل کیا۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے