پاکستان اور ملائیشیا کی کاروباری برادری کے درمیان 4 اہم معاہدوں پر دستخط

 

اسلام آباد : پاکستان اور ملائیشیا کی کاروباری برادری کے درمیان 4 اہم معاہدوں پر دستخط وفاقی وزیر تجارت جام کمال بھی اس موقع پر موجود تھے فوجی میٹ لمیٹڈ اور NSK کے درمیان گوشت کی تقسیم، تھوک اور ریٹیل میں شراکت داری کے معاہدے پر دستخط

 

انویسٹمنٹ فنڈ کی جانب سے قسط بازار کو 3 لاکھ امریکی ڈالر فراہم کرنے کا معاہدہ پاکستان میں اسٹارٹ اپس کے لیے 50 ملین امریکی ڈالر کا نیا فنڈ قائم کرنے کا اعلان

ایکویٹی کا جمالکس پاکستان میں 5 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ، 2026 تک 15 ملین ڈالر کی مجموعی سرمایہ کاری کی منصوبہ بندیپاکستان اور ملائیشیا بزنس کونسلز کے درمیان حلال تجارت میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے