اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے،جس کے بعد 100 انڈیکس 572 پوائنٹس بڑھ کر 79905 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
گزشتہ ہفتے کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 79 ہزار 333 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے