برطانیہ میں شرح سود 2 سال سے زائد عرصے کی کم ترین سطح پر آگئی
برطانیہ میں شرح سود 2 سال سے زائد عرصے کی کم ترین سطح پر آگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں شرح سود میں 0.25 فیصد کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد شرح سود 4 فیصد ہوگئی ہے۔
خبر ایجنسی کا بتانا ہےکہ اس نئی کمی کے بعد شرح سود 2 سال سے زائد عرصے کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔شرح سود میں کمی کا اثر مارگیج، کریڈٹ کارڈز اور بچت اکاؤنٹس پر منافع کی ادائیگی پر پڑے گا۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں