اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن،مارکیٹ کیپٹلائزیشن 122 ارب بڑھ گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 42 ہزار 106 رہی تاہم 100 انڈیکس 960 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار 931 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں آج 66 کروڑ 76 لاکھ شیئرز کے سودے 26 ارب 62 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔ یہ رواں ہفتے کا بلند ترین یومیہ کاروبار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نئے بجٹ 2025.26 ء میں حکومت کا نان فائلرز کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 122 ارب روپے بڑھ کر 14 ہزار 454 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے