بٹ کوائن 89 ہزار 637 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

 

بٹ کوائن 89 ہزار 637 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابات جیتتے ہی بٹ کوائن کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں، جس دن ٹرمپ انتخاب جیتے اس دن بٹ کوائن کی قیمت 75 ہزار ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی تھی۔
گزشتہ روز بٹ کوا ئن کی قیمت 85 ہزار ڈالر تھی جو کہ آج بٹ کر 90 ہزار ڈالر کے قریب پہنچ چکی ہے۔ ٹرمپ کیونکہ کرپٹ کرنسی کے حامی ہیں، اسی وجہ سے سرمایہ کاروں کو امید ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کرپٹو کرنسی کی صنعت کو سپورٹ کرے گی۔بٹ کو ائن کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے