بارشوں سے تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد 330 سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں طوفانی بارشوں، کلاؤڈ برسٹ اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی۔مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی ہے، سینکڑوں لاپتہ اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ مکانات، پل اور سڑکیں بہہ گئیں جبکہ کئی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔

 

 

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے