’مسٹر ٹرمپ یہ جنگ ہم ختم کرینگے‘، ایرانی افواج کاطاقتور آپریشنز کا اشارہ
ایرانی افواج نے امریکا کے خلاف طاقت ور آپریشنز کااشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسٹر ٹرمپ یہ جنگ آپ نے شروع کی ہے اب اس کو ختم ہم کریں گے۔
ایرانی مسلح افواج کی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تناز ع میں امریکا کے داخل ہونے سے جائز اہداف کا دائرہ وسیع ہوگیا ہے
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں